تذکیر القرآن
Al-Risala, November 2004, pp. 12–1
By Maulana Wahiduddin Khan
مولانا وحید الدین خاں قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز تو جہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ہدیہ: ۴۰۰ روپے (ہارڈ باؤنڈ) ۲۵۰ روپے (پیپر بیک)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اردو اور انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان صدر اسلامی مرکز 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-13 Tel. 2435 6666, 2435 5454 Fax: 2435 7333 Single copy Rs. 10 One year Rs. 110. Two years Rs. 200 Three years Rs. 300. Five years Rs. 480 Abroad: One year $20 (Air Mail) Distributed In England by IPCI: Islamic Vision 434, Coventry Road, Birmingham B10 OJS Tel. 0121-773 0137, Fax: 0121-766 8577 e-mail: info @ ipci-iv.co.uk Distributed in the USA by Al-Risala Forum International 2665 Byberry Rd. Bensalem, PA 19020 (USA) Printed and published by Saniyasnain Khan on behalf of Al-Markazul Islami, New Delhi. Printed at Nice Printing Press, 7/10, Parwana Road, Khureji Khas, Delhi-110 051 2 روزہ عجز کی تربیت 3 خدا اور بندہ 4 لا عيش إلا عيش الآخرة 5 بھلانے کی ضرورت 6 انسان کدھر 7 (Class on wheels) سفری کلاس