1. True Jihad 2. Indian Muslims
Al-Risala, December 2004, pp. 95–96
By Maulana Wahiduddin Khan
انہوں نے توجہ سے باتوں کو سنا اور ان کو کا غذ پر نوٹ کیا۔ انہوں نے کافی دلچسپی کا اظہار کیا اور آئندہ دوبارہ ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔
فری لانس جرنلسٹ مرمتاز نے ۲۵ ستمبر ۲۰۰۲ کو ٹیلی فون پر صدر اسلامی مرکز کا تفصیلی انٹرویو لیا۔ یہ انٹرویو بھارت ٹائمس نئی دہلی کے لیے تھا۔ سوالات کا تعلق فیملی کنٹرول اور خواتین کے معاملہ میں اسلامی تعلیمات اس سلسلہ میں قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلام کا موقف بتایا گیا ۔
ہندی روزنامہ دینک جاگرن کے نمائندہ ایتاب اگنی ہوتری نے ۹ ستمبر ۲۰۰۲ کو ٹیلی فون پر صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو لیا۔ یہ مذہب کی بنیاد پر مردم شماری کے بارے میں تھا۔ جوابات کا خلاصہ تھا کہ تمام مسئلوں کا مشترک حل یہ ہے کہ افزائش نسل یا برتھ کنٹرول کا شو شریعت کا شونہیں ہے وہ نیشنل پلاننگ کا اشو ہے۔ عارف، گڑیا اور توفیق کے مسئلہ پر ۲۱ ستمبر ۲۰۰۲ کو زی نیوز کے اسٹوڈیو میں ایک بڑا پروگرام ہوا۔
اس میں متمول خاندانوں کے لوگ اور علماء بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ صدر اسلامی مرکز نے بھی اس کی دعوت پر اس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں شریعت کے فیصلہ کو تمام لوگوں کو مان لینا چاہیے۔