تذکیر القرآن
Al-Risala, March 2004
By Maulana Wahiduddin Khan
قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام وخواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبینِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ہدیہ: ۴۰۰ روپے (ہارڈباؤنڈ) ۲۵۰ روپے (پیپر بیک)
بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو، ہندی اور انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان صدر اسلامی مرکز 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-13 Tel. 2435 6666, 2435 5454 Fax: 2435 7333, 2435 7980 email: info@ goodwordbooks.com Single copy Rs. 10 One year Rs. 110. Two years Rs. 200 Three years Rs. 300. Five years Rs. 480 Abroad: One year $10/£6 (Air Mail) DISTRIBUTED IN ENGLAND BY IPCI: ISLAMIC VISION 434, Coventry Road, Birmingham B100JS Tel. 0121-773 0137, Fax: 0121-766 8577 e-mail: info @ ipci-iv.co.uk DISTRIBUTED IN USA BY AI-RISALA FORUM INTERNATIONAL 2665 Byberry Rd. Bensalem, PA 19020 (USA) Printed and published by Saniyasnain Khan on behalf of Al-Markazul Islami, New Delhi. Printed at Nice Printing Press, 7/10, Parwana Road, Khureji Khas, Delhi-110 051 حکمت قرآن پر منتخب مضامین مذہب اور سائنس دین اسلام کی ایک آفاقی جھلک