تذکیر القرآن
Al-Risala, February 2005
By Maulana Wahiduddin Khan
قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ہدیہ: ۴۰۰ روپے (ہارڈ باؤنڈ) ۲۵۰ روپے (پیپر بیک)
بسم الله الرحمن الرحيم اردو اور انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان مولانا وحیدالدین خاں صدر اسلامی مرکز 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-13 Tel. 2435 6666, 2435 5454 Fax: 2435 7333 Single copy Rs. 10 One year Rs. 110. Two years Rs. 200 Three years Rs. 300. Five years Rs. 480 Abroad: One year $20 (Air Mail) Distributed In England by IPCI: Islamic Vision 434, Coventry Road, Birmingham B10 OJS انسانی شخصیت . 2 موت کی دستک . 4 سرچشمہ اعتماد . 5 حسن اخلاق کے نمونے . 7 انسان کا المیہ . 8 خدا اور آخرت . 13 دنیا اور آخرت . 23 عاجلانہ اقدام . 24 وقت کی پابندی . 25 اپنے کام سے کام . 26 نازک پارسل . 28 ایک غلطی . 29 ترقی کا سیلاب . 30 کڑ کڑا اٹھنا . 32 نہ لڑنا بھی ایک اصول ہے . 33 دو قسم کے انسان . 34 زندگی کی جدوجہد . 35 434, Coventry Road, Birmingham B10 OJS Tel. 0121-773 0137, Fax: 0121-766 8577 e-mail: info @ ipci-iv.co.uk Distributed in the USA by Al-Risala Forum International 2665 Byberry Rd. Bensalem, PA 19020 (USA) Printed and published by Saniyasnain Khan on behalf of Al-Markazul Islami, New Delhi. Printed at Nice Printing Press, 7/10, Parwana Road, Khureji Khas, Delhi-110051 36. اعتراف نئے دور کا آغاز 37. زحمت بھی رحمت ہے 38. حقیقت پسندانہ مزاج 39. کامیاب زندگی 40. سادگی کی اہمیت 41. محنت ، پلاننگ 42. نه کرنا بھی کام ہے 43. تعلیمی پیغام 44. خبر نامه اسلامی مرکز ۱۶۷