Al-Risala · November 2005

The Road to Paradise

Al-Risala, November 2005, p. 478

By Maulana Wahiduddin Khan

، اس صفحے کے ساتھ تصویر مضمون میں مل باس کی رُٹ (Irani میں ایک ون پٹھا سات صفحے کے اس با تصویر مضمون میں اُس کے رائٹرز (Gustasp and Jeroo Irani) نے بتایا ہے کہ انہوں نے انڈیا کے اروناچل پردیش کے خوبصورت پہاڑی علاقے کا سفر کیا۔ نے بتایا کہ ہمالیہ کی اِس بلند دنیا میں ہر طرف فطرت کا حسن وافر مقدار میں موجود ہے۔ مگر اس علاقے میں سفر کرتے ہوئے بار بار تلخ تجربے بھی ہوتے ہیں۔ یہ علاقہ دُور سے دیکھنے میں تو بہت حسین معلوم ہوتا ہے لیکن وہاں کے راستوں میں چلنا اور وہاں کے مسائل سے نمٹنا پھول میں کانٹے کی طرح معلوم ہوتا ہے۔ ان تجربات کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا کہ’’ ہر جنت کا ایک کی با ت یہ ہے کہ ہر جنت کے ساتھ ایک سانپ ہوتا ہے:

Printed page