Al-Risala · April 2006

تراجم تذکیر القرآن

Al-Risala, April 2006, p. 17

By Maulana Wahiduddin Khan

’تذکیر القرآن‘ کے ہندی اور انگریزی ترجموں کے بعد اب دیگر مقامی زبانوں ـ تلگو، تامل، آسامی، گجراتی، مراٹھی، پنجابی، بنگالی، اُڑیا، کنڑ، نیز مختلف عالمی زبانوں ـ جرمن، فرنچ، اسپینش، روسی، جاپانی اور چینی، وغیرہ میں اُس کا ترجمہ اور اشاعت جو حضرات ’تذکیر القرآن‘ کے ترجمہ مولانا وحیدالدین خاں ا داخل ہوتا ہے اس سے زیادہ مکملاے اور اشاعت کا دعوتی کام کرنا چاہتے ہوں، وہ ادارے کو اپنا مخلصانہ تعاون دیں، اور اپنے مکمل پتے سے آگاہ فرمائیں۔ اس سلسلے کے تمام اخراجات ادارے کے ذمّے ہوں گے۔

Printed page