Al-Risala · December 2006

Principal

Al-Risala, December 2006, pp. 44–47

By Maulana Wahiduddin Khan

بی بی سی لندن کے نمائندہ مسٹر صلاح الدین نے ۲۰ ستمبر ۲۰۰۶ کو صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو لیا۔ انٹرویو ٹیلی فون پر ریکارڈ کیا گیا۔ سوالات کا تعلق، فتوی اور شریعت کے مسئلے سے تھا۔ جواب میں بتایا گیا کہ آج کل جس طرح فتوے کا استعمال کیا جا رہا ہے وہ درست نہیں۔ آج کل کی زبان میں یہ فتویٰ ایکٹوزم ہے، اور اسلام کی تعلیم کے مطابق، کرنے کا اصل کام ایجوکیشن ایکٹوزم ہے نہ کہ فتویٰ ایکٹوزم۔ ۲۳ ستمبر ۲۰۰۶ کو انڈیا ہیبی ٹیٹ سنٹر (لودھی روڈ) میں ایک سیمنار ہوا۔ یہ سیمنار خدا کے موضوع پر تھا۔ میں موضوع کے تین پہلو زیر بحث آئے خدا کا وجود، خدا اور نیچر، عقیدہ خدا کا اثر زندگی پر۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی، اور وہاں مذکورہ موضوع پر ایک تقریر کی۔ یہ پورا پروگرام انگریزی زبان میں تھا۔ یہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ

لوگ شریک ہوئے۔ سی پی ایس کی ٹیم نے یہاں لوگوں سے دعوتی ملاقات کی اور ان کے درمیان دعوتی بروشر تقسیم کیے۔ انڈیا ہیبی ٹیٹ سنٹر (نئی دہلی) میں لائف پازیٹیو کے تحت، ایک نمائش (Expo) منعقد کی گئی۔ ستمبر ۲۰۰۶ کو ہوئی ۔ اس موقع پر مختلف اداروں کے اسٹال وہاں لگائے گئے۔ سی پی ایس انٹرنیشنل کی طرف سے بھی یہاں اسٹال لگایا گیا۔ کتابوں کے ساتھ یہاں ایک ٹی وی سیٹ بھی رکھا گیا تھا جس میں صدر اسلامی کی تقریر مسلسل دکھائی جارہی تھی۔ کافی لوگوں نے اس سے فائدہ اٹھایا، اور اپنی دل چسپی کا اظہار کیا۔ جھارکھنڈ کے ہندی روز نامہ ” پر بھات خبر“ کے نمائندہ مسٹر نشانت بھاردواج نے اپنے اخبار کے لیے صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو لیا۔ ۲۸ ستمبر ۲۰۰۶ کو یہ انٹرویو ٹیلی فون پر ریکارڈ کیا گیا۔ یہ انٹرویو مسٹر گُرائینم کی کتاب کے بارے میں تھا۔ اس کتاب میں کئی باتیں مسلم نقطہ نظر کے خلاف لکھی گئی ہیں، مثلاً کامن سول کوڈ اور وندے ماترم جواب میں کہا گیا کہ موجودہ دستور کی موجودگی میں اس طرح کی باتیں قابل عمل نہیں۔ اور جو بات قابل عمل نہ ہو اس پر لکھنا اور بولنا، صرف منفی نتیجہ پیدا کرتا ہے۔ اس سے صرف لوگوں کی سوچ بگڑتی ہے، لیکن حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔ اسی لیے کہا گیا ہے کہ بعض اوقات یہ ضروری ہوتا ہے کہ آدمی بولنے کے بجائے چپ رہے۔ صوبہ بہار میں الرسالہ اور اس کی تمام مطبوعات درج ذیل پتے پر حاصل کریں : Shah Imran Hasan (B.A. Pol. Sc. Hons)

Teacher, Anjuman Himayat-e-Islam Dilawarpur, Kali Tazia Road Po. + Dist: Munger-811201 (Bihar)

ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہو رہا ہے۔ ایڈیشن کا نام دی اسپر پچول میسیج (The Spiritual Message) ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے:

دی اسپر پچول میسیج ، فی کاپی۔ /15 روپے، سالانہ -/165 روپے ۔ خط و کتابت کا پتہ ہے:

The Spiritual Message 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India)

Tel.: 2834 1654/28346079/2821 8609, Fax: 2823 6323

مولانا وحیدالدین خاں مولانا وحیدالدین خاں دعوتی اور تعارفی مضامین مولانا وحیدالدین خاں دینِ اسلام کا ایک فکری مطالعہ مولانا وحیدالدین خاں انسان کی منزل مولانا وحیدالدین خاں سیرتِ رسول ﷺ مولانا وحیدالدین خاں مولانا وحیدالدین خاں انسانیت کی تعمیر میں اسلام کا حصہ مولانا وحیدالدین خاں مولانا وحیدالدین خاں

مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہش مند حضرات آرڈر روانہ کر کے ۴۰ فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ادارے کے ذمہ ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف ڈی۔ ڈی کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ Goodword Books (P) Ltd کے نام سے ارسال جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کے ساتھ ماہ نامہ الرسالہ (اردو) ایک سال کے لیے مفت جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

سیٹ برائے مساجد سیٹ برائے ادارہ اور مدارس 1 تذکیر القرآن (اُردو)

2 اللہ اکبر 3 مطالعہ سیرت 3 مطالعہ قرآن 4 قال اللہ وقال الرسول 5 فکر اسلامی 5 مطالعہ حدیث 6 دین و شریعت 6 مطالعہ سیرت 7 تجدید دین 7 سیرت رسول 8 مذہب اور جدید چیلنج 8 پیغمبر انقلاب 9 انسان کی منزل 9 عظمتِ اسلام 10 راز حیات 10 انسان کی منزل رعایتی قیمت صرف :-/510 .Rs رعایتی قیمت صرف :-/570 .Rs 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454, 24355729, email: info@goodwordbooks.com

Printed page