Al-Risala · March 2007
Islam is the destiny of mankind.
Al-Risala, March 2007, p. 9
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ الفاظ بظاہر نہایت شان دار معلوم ہوتے ہیں، لیکن پوری تقریر سے آج کا انسان یہ معلوم نہیں کر سکتا کہ اسلام کی وہ کون سی خصوصیت ہے جس کی بنا پر اس کو ’’تقدیر انسانی‘‘ کا درجہ ملا ہوا ہے۔ تقریر مدّ عیانہ جوش کے انداز میں تھی نہ کہ علمی دلائل کے انداز میں۔
پاکستان کے سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق اپنے زمانہ صدارت میں نیویارک گئے۔ انھوں نے یکم اکتوبر 1980 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک تقریر کی۔ اس تقریر میں انھوں نے کہا مسلمانوں نے دوبارہ اسلام میں اپنا فخر دریافت کر لیا ہے: