Al-Risala · March 2007

One more day has gone by.

Al-Risala, March 2007, pp. 36–37

By Maulana Wahiduddin Khan

جب میں نے اس رپورٹ میں رشی کیش مکھرجی کا حال پڑھا تو میں نے سوچا کہ یہ اُس انسان کا المیہ ہے جس کو زندگی کی حقیقت معلوم نہ ہوسکی۔ جو اپنی عمر کا ایک ایک دن مایوسی کی حالت میں گزار رہا اس کے برعکس حال اُس انسان کا ہوتا ہے جس نے سچائی کو دریافت کیا ہو۔ جو اس حقیقت کو جان

چکا ہو کہ موت کے بعد وہ اگلے دورِ حیات میں داخل ہوگا جہاں خدا کی ابدی جنت ہے اور وہاں خدا کی رحمتیں سچے انسان کا انتظار کر رہی ہیں۔ ایسا آدمی زبانِ حال یا زبانِ قال سے کہے گا کہ جنت ایک اور دن قریب آگئی:

Printed page