Al-Risala · April 2007

تقابلی طریق مطالعہ

Al-Risala, April 2007, p. 38

By Maulana Wahiduddin Khan

عربی زبان کا ایک بامعنی مثل ہے: تُعرف الاشیاء بأضدادها (چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں) اسی بات کو المتنبی (وفات: 965) نے ان الفاظ میں نظم کیا ہے: وبضدها تتبين مطالعہ کے اسی فطری اسلوب کو انگریزی ادیب ولیم شیکسپیر (وفات: 1616) نے اس طرح بیان کیا ہے— ہم تقابل کے ذریعہ باتوں کو سمجھتے ہیں:

Printed page