Al-Risala · April 2007

اسکیم برائے ادارہ اور مساجد

Al-Risala, April 2007, p. 47

By Maulana Wahiduddin Khan

مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کر کے ۴۰ فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمے ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف D.D. یا M.O. کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہر آرڈر کے ساتھ ماہ نامہ الرسالہ (اُردو) ایک سال کے لیے مفت جاری کیا جائے گا۔ اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں: سیٹ برائے مساجد سیٹ برائے ادارہ اور مدارس 1 تذکیر القرآن (اُردو)

2 اللہ اکبر 3 مطالعہ قرآن 3 مطالعہ سیرت 4 قال اللہ و قال الرسول 5 مطالعہ حدیث 5 فکر اسلامی 6 مطالعہ سیرت 6 دین و شریعت 7 سیرت رسول 7 تجدید دین 8 پیغمبر انقلاب 8 مذہب اور جدید چیلنج 9 عظمت اسلام 9 انسان کی منزل 10 انسان کی منزل 10 راز حیات رعایتی قیمت صرف : 570/- Rs رعایتی قیمت صرف : 510/- Rs

Printed page