Al-Risala · January 2007

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

Al-Risala, January 2007, p. 21

By Maulana Wahiduddin Khan

عرض یہ کہ ۳۰ اپریل ۲۰۰۶ کو میں نے آپ کی خدمت میں ایک خط روانہ کیا تھا۔ یہ خط آپ کے ایک مطبوعہ مضمون سے متعلق تھا۔ میں نے آپ سے آپ کی لکھی ہوئی ایک بات کی وضاحت طلب کی تھی ، مگر ابھی تک آپ کی طرف سے اس کا کوئی جواب مجھے نہیں ملا۔ براہ کرم جلد جواب روانہ فرما کر شکریے کا موقع دیں۔ نئی دہلی ، ۲۶ مئی ۲۰۰۶ مراسلت نمبر ے مولا نا محمد کلیم صدیقی ، سر پرست ماہ نامہ ارمغان شاہ ولی اللہ (پھلت ، ضلع مظفر نگر) کا ایک مضمون مولانا عبد اللہ عباس ندوی کے متعلق ، ارمغان میں چھپا تھا۔ اس مضمون کو پڑھ کر میں نے انھیں یہ خط لکھا : برادر محترم مولا نا محمد کلیم صدیقی !

Printed page