اسکیم برائے ادارہ و مساجد
Al-Risala, June 2007, pp. 46–47
By Maulana Wahiduddin Khan
مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کر کے 40 فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمہ ہو گا۔ نیز یہ آرڈر صرف D.D. یا M.O. کے ذریعے روانہ کیا جائے گا، VPP روانہ نہیں کی جائے گی۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے کالج اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں: سیٹ برائے مساجد | سیٹ برائے ادارہ و مدارس 1 تذکیر القرآن (اُردو) 2 اللہ اکبر | 1 تذکیر القرآن (اُردو) 2 اللہ اکبر 3 مطالعہ قرآن 4 قال اللہ و قال الرسول | 3 مطالعہ سیرت 4 الاسلام 5 مطالعہ حدیث 6 مطالعہ سیرت | 5 فکراسلامی 6 دین و شریعت 7 سیرت رسول 8 پیغمبر اسلام | 7 تجدید دین 8 مذہب اور جدید چیلنج 9 عظمتِ اسلام 10 انسان کی منزل | 9 انسان کی منزل 10 راز حیات رعایتی قیمت صرف : -/500 .Rs | رعایتی قیمت صرف : -/500 .Rs طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماہ نامہ الرسالہ کا سالانہ زرِ تعاون مبلغ 50 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت ماہ نامہ الرسالہ صرف ایک سال کے لیے جاری ہوگا۔ اس سلسلے میں آرڈر روانہ کرنے کی آخری مدت جولائی 2007 تک ہے۔
1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454, 24355729, email: skhan@vsnl.com
ماہنامہ الرسالہ اور مولانا وحید الدین خاں کی عصری اسلوب میں فکر انگیز اسلامی کتابیں درج ذیل پتوں پر دستیاب ہیں: