Al-Risala · July 2007

تراجم۔ ”تذکیر القرآن‘

Al-Risala, July 2007, p. 6

By Maulana Wahiduddin Khan

’تذکیر القرآن‘ کے ہندی اور انگریزی ترجموں کے بعد اب دیگر مقامی زبانوں ۔ تلگو، تامل، آسامی، گجراتی، مراٹھی، پنجابی، بنگالی، اُڑیا، کنَّڑ، نیز مختلف عالمی جرمن، فرنچ، اسپینش، روسی، جاپانی اور چینی، وغیرہ میں اِس کا ترجمہ اور اشاعت مطلوب ہے۔ جو حضرات 'تذکیر القرآن' کے ترجمہ اور اشاعت کا دعوتی کام کرنا چاہتے ہوں، وہ ادارے کو اپنا مخلصانہ تعاون دیں، اور اپنے مکمل پتے سے آگاہ فرمائیں۔ اس سلسلے کے تمام اخراجات ادارے کے ذمّے ہوں گے۔

Printed page