Al-Risala · January 2007
مراسلت نمبر۔۱
Al-Risala, January 2007, p. 2
By Maulana Wahiduddin Khan
سہ ماہی مجلّہ تحقیقات اسلامی (علی گڑھ) کے معاون مدیر اور ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی کے رُکن ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی نے ۱۶ صفحات کی ایک کتاب لکھی، جو مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی سے ۲۰۰۵ میں مصنف محترم نے اپنی اس کتاب کا ایک نسخہ میرے پاس بھیجا۔ اس سلسلے میں اُن سے درج ذیل مراسلت ہوئی: برادر محترم ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی!