Al-Risala · August 2007

صوفی ازم

Al-Risala, August 2007, p. 15

By Maulana Wahiduddin Khan

بی بی سی لندن کی طرف سے ایک خط مورخہ 31 دسمبر 2003 مجھے ملا۔ اس خط میں مجھ سے فرمائش کی گئی تھی کہ اُن کے ویب سائٹ کے لیے میں ایک ہزار الفاظ کا ایک آرٹیکل تیار کر کے اُنھیں اس آرٹیکل کا تعلق، صوفی ازم سے تھا۔ وہ جاننا چاہتے تھے کہ کیا صوفی ازم مشرق اور مغرب کے درمیان دوری کو ختم کر سکتا ہے:

If Sufism has the possibility to bridge the widening gulf between the Islamic world and the West. یہ آرٹیکل اُنھیں انگریزی زبان میں ایک ہزار الفاظ میں مطلوب تھا۔ اس آرٹیکل کو وہ مختلف زبانوں میں اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنا چاہتے تھے۔ آرٹیکل کا عنوان انھوں نے حسب ذیل الفاظ میں تجویز کیا تھا:

Printed page