Dialogue Among Islam and Hinduism.
Al-Risala, August 2007, p. 44
By Maulana Wahiduddin Khan
اس سیمینار کی صدارت مسٹر ایم شکیب نے کی۔ وہ ایرانی سفارت خانے میں کلچرل کونسلر ہیں۔ اس سیمینار میں اسلام اور ہندوازم دونوں مذہبوں کے اسکالرز شریک ہوئے۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور مذکورہ موضوع پر ایک تقریر کی ۔ ان کی تقریر کا خلاصہ یہ تھا:
Follow one and respect all. اس سیمینار کی ساری کارروائی انگریزی زبان میں ہوئی۔
3- نئی دہلی کی پی آئی او ٹی وی (PIO TV) کی ٹیم نے 26 مارچ 2007 کو صدر اسلامی مرکز کا ایک ویڈیو انٹرویو ریکارڈ کیا۔ انٹرویو ر مسٹر کیدار ناتھ گپتا تھے۔ سوالات کا تعلق، دو مسئلوں سے تھا-‘اسلام میں جہاد کا حکم، اور اہانت رسول کی سزا، جواب میں بتایا گیا کہ اسلام میں اہانت رسول کوئی قابل سزا جرم نہیں ہے۔ جو آدمی اسلام کی یا رسول کی تو ہین کرے، وہ گویا کہ اسلام کی سچائی کے بارے میں مشتبہ ہے۔ ایسے آدمی کو دلائل کے ذریعے مطمئن کیا جائے گا، نہ کہ اُس کو سزا دی جائے گی۔ جہاد (بہ معنی قتال) قائم شدہ ریاست کی طرف سے دفاعی جنگ کا نام ریاست کی طرف سے دفاعی جنگ کے سوا کوئی اور جنگ اسلام میں نہیں۔
4- آل انڈیا ریڈیو (نئی دہلی) کے اسٹوڈیو میں 29 مارچ 2007 کو صدر اسلامی مرکز کا ایک پروگرام ریکارڈ اس کا موضوع تھا: