Al-Risala · September 2007
ایک دورِ حیات کا خاتمہ
Al-Risala, September 2007, p. 12
By Maulana Wahiduddin Khan
جون 2007 کے پہلے ہفتے میں جرمن (برلن) میں جی آٹھ (8-G) کی ایک کانفرنس ہوئی۔ ترقی یافتہ ملکوں کے سربراہ اُس میں شریک ہوئے۔ اس کے ایجنڈے میں نمایاں طور پر گلوبل وارمنگ کا لمبی بحث کی باوجود کوئی پروگرام طے نہ ہوسکا۔ نئی دہلی کے انگریزی اخبار (ٹائمس آف انڈیا، 10 جون 2007) میں اس اہم میٹنگ کی رپورٹ چھپی ہے۔ اس کا عنوان یہ ہے — اتنے زیادہ مفلس کہ وہ دنیا کو بچا نہیں سکتے: