Al-Risala · September 2007

وضاحت

Al-Risala, September 2007, pp. 27–28

By Maulana Wahiduddin Khan

الہیات کے معاملے میں جدید ذہن سخت کنفیوژن کا شکار ہے۔ اس کا ایک اندازہ پروفیسر پال ڈیویز

کے مذکورہ مضمون سے ہوتا ہے۔ ملحد فلاسفہ اکثر یہ کہتے رہے ہیں کہ اگر مذہبی عقیدے کے مطابق ، خدا نے کائنات کو بنایا تو خود خدا کو کس نے بنایا۔ مگر یہ سوال مکمل طور پر ایک غیر منطقی (illogical) سوال یہ منطق (logic) کی نفی ہے۔ مزید یہ کہ مذکورہ اعتراض ایک کھلی تضاد فکری پر قائم ہے۔ خود تو کائنات کو بغیر خالق کے مان رہے ہیں ، مگر خالق کو ماننے کے لیے وہ ایک خالق خالق کا مطالبہ حالاں کہ کائنات کا وجود اگر بغیر خالق کے ممکن ہے تو خالق کا وجود بھی بغیر خالق کے ممکن

Printed page