Al-Risala · September 2007

واحد انتخاب

Al-Risala, September 2007, pp. 31–32

By Maulana Wahiduddin Khan

عقلی اصولوں میں سے یہ ایک اصول ہے کہ جب ایسی صورت حال ہو کہ عملی طور پر ہمارے لیے صرف ایک ہی انتخاب ممکن ہو تو اُس وقت ایک مجبور کن صورت حال (compulsive situation) پیدا ہو جاتی ہے، یعنی ہم مجبور ہوتے ہیں کہ اُس ایک انتخاب کو لے لیں۔ اس کے خلاف کرنا، صرف اُس وقت ممکن ہوتا ہے جب وہاں ایک سے زیادہ انتخاب موجود ہوں۔ لیکن جب جب ایک کے سوا کوئی

دوسرا انتخاب سرے سے موجود ہی نہ ہو تو اُس وقت لازم ہو جاتا ہے کہ ہم اِسی واحد انتخاب کو قبول زیر بحث مسئلے میں یہ واحد انتخاب خدا کے وجود کو بطور واقعہ تسلیم کرنا ہے، کیوں کہ یہاں اقرار خدا کے سوا کوئی اور انتخاب ہمارے لیے سرے سے ممکن ہی نہیں۔

Printed page