Al-Risala · January 2007

مراسلت نمبر_ ۳

Al-Risala, January 2007, p. 8

By Maulana Wahiduddin Khan

ماہ نامہ افکار ملی کے سب ایڈیٹر مولا نا ظریف شہباز ندوی کا ایک مضمون ماہ نامہ زندگی نو (نئی دہلی) کے شمارہ جنوری ۲۰۰۶ میں شائع ہوا۔ اس کا عنوان یہ تھا: ’’اجتہاد، عصر حاضر کی ایک دعوتی ضرورت‘‘۔ اس مضمون میں انھوں نے ایک ایسی بات لکھی تھی جو میرے مطالعے کے مطابق، بالکل فرضی تھی۔ نے انھیں اس سلسلے میں ایک خط بھیجا۔ اس خط کا مضمون یہ تھا:

برادر محترم مولا نا ظریف شہباز ندوی!

Printed page