Al-Risala · February 2007

Religious Significance of Light

Al-Risala, February 2007, p. 45

By Maulana Wahiduddin Khan

اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور اس موضوع پر قرآن اور حدیث کی روشنی میں ایک اس کا خلاصہ یہ تھا کہ اسپرچول لائٹ کا سور س صرف خدا ہے۔ اس سے تعلق قائم کر کے ہی کوئی آدمی اپنے لیے روحانی روشنی حاصل کر سکتا ہے۔

حکومتِ کویت کی طرف سے ہر سال مؤتمر (کانفرنس) کی جاتی ہے۔ ٢٦ نومبر تا ٢٩ نومبر ٢٠٠٦ کو کویت میں اعجاز قرآن پر آٹھویں کانفرنس (المؤتمر الثامن للإعجاز العلمي في القرآن الكريم والسّنة النبوية) منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں شرکت کے لیے کویت کی وزارۃ الأوقاف والشؤون الاسلامية (Ministry of Awqaf and Islamic Affairs) کی طرف سے صدر اسلامی مرکز کے نام دعوت نامہ اس دعوت نامے پر وکیل الوزارہ دکتور عادل عبداللہ الفلاح کا دستخط تھا۔ یہ بہت اچھا موضوع تھا، لیکن بعض وجوہ سے صدر اسلامی مرکز اس میں شرکت نہ کر سکے۔ چناں چہ انھیں معذرت نامہ بھیج دیا گیا اور موضوع سے متعلق، اسلامی مرکز کی چھپی ہوئی بعض انگریزی کتابیں بھی روانہ کر دی گئیں۔ سوامی اوم پورن سوتنترا (راجستھان) کی طرف سے صدر اسلامی مرکز کے نام ایک خط مورخہ ٣٠/ اکتوبر ٢٠٠٦ موصول ہوا جو یہاں نقل کیا جاتا ہے:

Printed page