Al-Risala · April 2008

سفارش نہیں، استحقاق

Al-Risala, April 2008, p. 3

By Maulana Wahiduddin Khan

بعد کے زمانے میں مسلمانوں میں بہت سی ایسی موضوع روایتیں رائج ہوئیں جو یہ بتاتی تھیں کہ جنت میں داخلے کا معاملہ سفارش (recommendation) پر مبنی ہے، نہ کہ استحقاق (merit) پر۔ مثلاً یہ کہ جس گھر میں ایک حافظ ہو، اس کی سفارش پر اس کے خاندان کے بہت سے لوگ جنت میں داخل کر دیے جائیں گے۔ اسی طرح پیغمبر کے بارے میں بہت سی موضوع روایتیں رائج ہوئیں۔ الصالح للہ والطالح لي (نیک خدا کے لیے ہے، اور بد میرے لیے)۔ مگر یہ تمام روایتیں قطعی طور پر بے بنیاد ہیں، اسلام میں ان کی کوئی اصل نہیں:

Printed page