Al-Risala · April 2008

ابدی صحرا

Al-Risala, April 2008, p. 25

By Maulana Wahiduddin Khan

نئی دہلی کے انگریزی اخبار ٹائمز آف انڈیا (9 فروری 2008) میں ایک سبق آموز واقعہ نظر سے گزرا۔ بمبئی کے ایک ایکٹر آنند سوریاونشی (Anand Suryavanshi) نے اپنی بڑی موٹر کار گورے گاؤں (بمبئی) میں پے اینڈ پارک ایریا (pay-and park area) میں کھڑی کی ۔ کے بعد جب وہ واپس آئے تو ان کی کار وہاں موجود نہ تھی۔ وہ چوری ہو چکی تھی۔ انھوں نے اخبار کے رپورٹر آلیورا (Roshni Olivera) کو بتایا کہ اس کار میں میری تمام ذاتی چیزیں موجود تھیں۔ لیپ ٹاپ، قیمتی اسٹون رنگ، 30، 40 ڈی وی ڈی ز (DVDs)، تقریباً 50 سی ڈی ز (CDs)، شوٹنگ کے کپڑے، موبائل فون، اور پرسنل ڈائری، وغیرہ۔ مسٹر آنند نے کہا کہ میں ان چیزوں سے جذباتی طور پر وابستہ تھا:

Printed page