Al-Risala · May 2008

امتیازی صلاحیت

Al-Risala, May 2008, p. 40

By Maulana Wahiduddin Khan

حضرت علی بن ابی طالب (وفات : 661ء) اسلامی تاریخ کی ایک عظیم شخصیت مانے جاتے حکمت اور دانائی کے اعتبار سے اُن کا درجہ بہت بڑا ہے۔ ان کے اقوال اور ان کے خطبات پر مشتمل ایک مستقل کتاب تیار کی گئی ہے۔ اس کتاب کا نام ’نہج البلاغۃ' ہے۔

حضرت علی بن ابی طالب کے اقوال میں سے ایک قول یہ ہے:۔ قیمۃ المرء ما یُحسنہ۔ یعنی انسان کی قیمت اس کے امتیازی عمل میں ہے:

Printed page