Al-Risala · June 2008

دعوت کے نئے امکانات

Al-Risala, June 2008, p. 20

By Maulana Wahiduddin Khan

سی پی ایس انٹرنیشنل (نئی دہلی) کی ٹیم کے ایک ممبر مسٹر رجت ملہوترا 7 مارچ 2008 کو دہلی سے بمبئی گئے۔ یہ سفران کی کمپنی کے تحت تھا۔ ان کا یہ سفر کنگ فشر (King Fisher) ائرلائنس کے نئی دہلی کے ائر پورٹ پر جب وہ جہاز کے اندر داخل ہوئے، تو انھوں نے دیکھا کہ فرسٹ کلاس کی اگلی سیٹ پر ایک ہندو لیڈر بیٹھے ہوئے ہیں۔ وہ ہوائی پرواز (civil aviation) کے محکموں میں کیبنٹ منسٹر ہیں۔ اُس وقت مسٹر رجت ملہوترا کی جیب میں ہمارے یہاں کا انگریزی میں چھپا ہوا پمفلٹ (The Reality of Life) موجود تھا۔ انھوں نے منسٹر صاحب کو ایک پمفلٹ یہ کہتے ہوئے پیش کیا:

Printed page