Al-Risala · June 2008
مقابلے کی دنیا
Al-Risala, June 2008, p. 34
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک ہندوستانی نوجوان بزنس کے لیے باہر کے ایک ملک میں گئے ۔ یہ بیرونِ ملک کے لیے ان کا پہلا سفر تھا۔ دو ہفتے کے بعد وہ اپنے سفر سے واپس آئے۔ میں نے پوچھا کہ آپ نے اپنے اس بیرونی سفر میں سب سے بڑا تجربہ کیا حاصل کیا۔ انھوں نے ایک لمحہ سوچا اور اس کے بعد کہا ـــــ یہ کہ آج کی دنیا میں انا کے لیے کوئی جگہ نہیں: