Al-Risala · August 2008

مہارت کا زمانہ

Al-Risala, August 2008, p. 37

By Maulana Wahiduddin Khan

آل انڈیا ریڈیو پر ایک سینئر پروفیسر کی تقریر تھی۔ اپنی تقریر میں وہ بتا رہے تھے کہ قدیم زمانے میں صرف چند جاب (job) ہوا کرتے تھے۔ موجودہ زمانہ جاب ایکسپلوزن (job explosion) کا زمانہ ہے۔ موجودہ زمانے میں ہر طرف جاب کی کثرت ہے، لیکن یہ جاب صرف اُن لوگوں کے لیے ہے جو کسی فن میں مہارت رکھتے ہوں، غیر ماہرین کے لیے موجودہ دنیا میں کوئی بڑا جاب نہیں۔ بتاتے ہوئے انھوں نے کہا:

Printed page