Al-Risala · December 2008

بے فائدہ جنگ

Al-Risala, December 2008, p. 34

By Maulana Wahiduddin Khan

جارج بش جونئر کی صدارت میں امریکا نے 2003 میں عراق پر حملہ کیا۔ مبصرین کے اندازہ کے مطابق، امریکا کے لیے یہ جنگ ایک تباہ کن جنگ ثابت ہوئی۔ اس جنگ میں براہ راست طور پر امریکا کے تین ٹریلین ڈالر خرچ ہوئے۔ اس کے علاوہ، بالواسطہ خرچ کی مقدار دو ٹریلین ڈالر تھی، یعنی مجموعی طور پر پانچ ٹریلین ڈالر۔ اس جنگ پر بہت سی کتابیں چھپی ہیں، ان میں سے ایک کتاب یہ ہے : The Three Trillion Dollar War by: The True Cost of the Iraq Conflict. by Joseph Stiglitz, Linda Bilmes. اس کتاب پر مسٹر ایم کے بھندرا کمار (M.K. Bhandra Kumar) نے تبصرہ کیا ہے۔ تبصرہ، انگریزی اخبار ہندو (The Hindu) کے شمارہ 24 جون 2008 میں چھپا ہے۔ اس تبصرے کا عنوان درست طور پر یہ ہے:

Printed page