An Unaffordable War
Al-Risala, December 2008, p. 34
By Maulana Wahiduddin Khan
تبصرہ نگار نے اپنے مضمون کو ان الفاظ پر ختم کیا ہے—بلاشبہ بش ایڈمنسٹریشن اس جنگ کے فوائد کا اندازہ کرنے میں غلطی پر تھا۔ اس سے بھی زیادہ تباہ کن بات امریکی شہریوں کے لیے یہ ہے کہ عمداً اس جنگ کا کم تر اندازہ کیا گیا، تاکہ اس کو ایک قابلِ عمل جنگ کی صورت میں ظاہر کیا جاسکے: No doubt, the Bush administration was wrong about the benifits of this war, but even more disastrous for the American citizen is that it wilfully underestimated the cost of the war so as to make it appear a doable war. (p. 16)
امریکا کے پاس دنیا کا سب سے بڑا تھنک ٹینک (think tank) ہے۔ وہ سب سے زیادہ دولت مند ملک ہے۔ اس کی فوجی طاقت بھی سب سے زیادہ ہے۔ لیکن جنگ اس کو مطلوب نتیجہ نہ یہ واقعہ آخری طور پر یہ اس عوامی خیال کو بے بنیاد (baseless) ثابت کر رہا ہے کہ — جنگیں اقتصادیات کے لیے مفید ہیں: