Al-Risala · February 2008

The Message of the Quran

Al-Risala, February 2008, p. 43

By Maulana Wahiduddin Khan

اس پروگرام میں تعلیم یافتہ لوگ شریک ہوئے۔ کچھ ہندو حضرات بھی وہاں موجود تھے۔ تقریباً ایک گھنٹے تقریر ہوئی۔ کے بعد سوال و جواب کا پروگرام ہوا۔ یہاں آنے والوں کو اسلامی دعوت کے مطبوعہ انگریزی بروشر دیے گیے ۔ گڈ ورڈ بکس کی طرف سے اسلامی کتابوں کا ایک بُک اسٹال بھی لگایا گیا تھا۔ لوگوں نے یہاں سے کتابیں حاصل کیں۔ 12 - 18 اکتوبر 2007 کو صدر اسلامی مرکز کے نام ایک خط موصول ہوا۔ وہ خط یہاں نقل کیا جاتا ہے:

Printed page