Al-Risala · March 2009

Girl to auction virginity on radio show.

Al-Risala, March 2009, p. 35

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک 22 سالہ امریکن لڑکی جس کا نام ڈائلن (Natalie Dylan) بتایا گیا ہے، وہ امریکا کی ایک یونی ورسٹی میں اسٹوڈنٹ ہے۔ وہ گریجویشن کر چکی ہے۔ اب اس کو ماسٹر کورس میں داخلہ لینا ہے۔ اس کورس کی بڑھی ہوئی فیس ادا کرنے کے لیے اس کے پاس رقم نہیں تھی۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے کنوارے پن (virginity) کو فروخت کر کے مطلوبہ رقم حاصل کرے اور یونی ورسٹی کے ماسٹر کورس میں اِس سلسلے میں رپورٹ کے الفاظ یہ ہیں:

"I don't have a moral dilemma with it. We live in a capitalist society. Why should not I be allowed to capitalize on my virginity? I understand, some people may condemn me. But I think, this is empowering. I'm using what I have to better myself," she added. جدید تہذیب کا یہ مزاج اُس حدیث کا مصداق ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ: إذا لم تستحي فاصنع ما شئت (صحيح البخارى، كتاب أحاديث الأنبياء) یعنی جب تمھارے اندر حیا نہ ہو تو تم جو چاہو کرو۔

Printed page