Basic Human Values in Islam.
Al-Risala, April 2009, pp. 45–49
By Maulana Wahiduddin Khan
اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور مذکورہ عنوان پر ایک تقریر کی۔ تقریر کے بعد سوال و جواب کا پروگرام ہوا۔ اس موقع پر سی پی ایس کی ٹیم کے افراد بھی وہاں موجود تھے۔ انھوں نے حاضرین کو مطالعے کے لیے دعوتی لٹریچر دیا۔
2- نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا کی جانب سے گڑگاؤں ہریانہ میں 19-11 اکتوبر 2008 کو ایک بک فیئر لگایا گیا۔ یہ بک فیئر گڑگاؤں کے فائیو اسٹار ہوٹل کراؤن پلازہ (The Crown Plaza) کے لان میں لگایا گیا تھا۔ اس بک فیئر میں گڈ ورڈ بکس (نئی دہلی) نے بھی حصہ لیا۔ یہ بک فیئر دعوتی اعتبار سے بہت کامیاب رہا۔ بڑی تعداد میں غیر مسلموں سے اسلام کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور انٹرایکشن کے درمیان ان کو دعوتی لٹریچر دیا گیا۔ (شاہ عمران حسن) 3- رام لیلا گراؤنڈ (دہلی) کے وسیع میدان میں 19-17 اکتوبر 2008 کو اسلام اور دہشت گردی کے موضوع پر ایک سہ روزہ کا نفرنس ہوئی۔ یہ کانفرنس جمعیت اہل حدیث کی طرف سے کی گئی تھی۔ اس موقع پر رام لیلا گراؤنڈ میں صدر اسلامی مرکز کی مطبوعات اور سی ڈیز پر مشتمل ایک بک اسٹال لگایا گیا۔ لوگوں نے بڑے پیمانے پر وہاں سے اسلامی لٹریچر حاصل کیا۔ سی پی ایس کے ممبران نے کانفرنس کے دوران اردو اور انگریزی زبان میں دعوتی لٹریچر (پمفلٹس، بروشر) مفت تقسیم کیے۔ لوگوں نے اس کو بہت شوق سے لیا۔ لوگوں کی دل چسپی کا حال یہ تھا کہ پہلے ہی مرحلے میں پمفلٹس کا ایک بڑا کارٹن ختم ہو گیا ۔ لوگ اسٹال پر آ کر مزید پمفلٹس حاصل کر رہے تھے۔ 4 - تل ابیب (Tel Aviv) میں قیام امن کے لیے ایک ادارہ قائم ہے۔ اس ادارے کا نام پیریز سینٹر فارپیس (Peres Centre for Peace) ہے۔ اُس کے بانی مسٹر شمعون پیریز ہیں۔ اس ادارے کے تحت، تل ابیب میں ایک انٹرنیشنل پیس کا نفرنس ہوئی۔ اس میں تقریباً 50 ملکوں کے ممتاز افراد شریک ہوئے ۔ یہ کانفرنس 29-27 اکتوبر 2008 کو ہوئی ۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی۔ ساتھ سی پی ایس انٹرنیشنل کی ٹیم کے مزید 6 افراد تل ابیب گئے۔ انھوں نے حاضرین کو مطالعے کے لیے دعوتی لٹریچر، خاص طور پر، قرآن کا نیا انگریزی ترجمہ بڑے پیمانے پر دیا۔ صدر اسلامی مرکز نے اس کانفرنس میں ”امن اور اسلام“ کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے ڈسکشن میں بھی شرکت کی۔ کانفرنس کے بعد انھوں نے مسجد اقصی اور بیت المقدس کا سفر کیا۔ اس سفر کی تفصیلی روداد ان شاء اللہ سفر نامے کے تحت الرسالہ میں شائع کر دی جائے گی۔
5- پی ٹی آئی (نئی دہلی) کے نمائندہ سبماش کمار یادو نے 23 اکتوبر 2008 کو ٹیلی فون پر صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو کا موضوع یہ تھا کہ disarmament کیسے ہو۔ بتایا گیا کہ اس معاملے میں اسلامی نقطۂ نظر یہ ہے کہ اسٹیٹ کے سوا کسی ایجنسی کو ہتھیار اٹھانے کا حق نہیں۔
6- ایک خط: ”میں الرسالہ کا مطالعہ 1988 سے کر رہا ہوں۔ الرسالہ کے مطالعہ سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔ میرے علم میں اضافہ ہوا۔ الرسالہ کا مطالعہ میرے لیے روحانی غذا بن گیا۔ میں الرسالہ خود بھی پڑھتا ہوں اور دوسروں کو بھی پڑھنے کے لیے دیتا ہوں۔ میں نے محکمہ تعلیم میں بطور مدرس گورنمنٹ سروس کی ہے۔ پانچ سال پہلے سروس سے سبک دوش ہو چکا ہوں۔ جب میں ہائی اسکول میں تھا، اسکول کا تمام اسٹاف، مسلم غیرمسلم، بڑے شوق سے الرسالہ کا مطالعہ کرتا تھا۔ میں نے چاہا کہ الرسالہ خاص وعام تک پہنچاؤں۔ گزشتہ سال اسلامی مرکز میں ایک سال کا زرِ تعاون ارسال کر کے ہیں افراد کے نام میں نے الرسالہ جاری کرایا ہے جس کا مثبت نتیجہ برآمد ہوا۔ اس سال ان افراد نے خود ہی زرِ تعاون اسلامی مرکز میں ارسال کر کے الرسالہ جاری کرایا۔ اس سال میں نے بیس گورنمنٹ ادارے جن میں کالج، ہائر سیکنڈری اسکول اور ہائی اسکول، مختلف اضلاع سے منتخب کیے۔ ایک سال کا زرِ تعاون اسلامی مرکز میں ارسال کر کے ان اداروں میں الرسالہ جاری کرایا۔ میں الرسالہ سے تقریباً بیس سال سے جڑا ہوں۔ آپ سے حوصلہ افزائی چاہتا ہوں ۔ ان شاء اللہ آئندہ بھی دین کا کام کرتا رہوں گا۔ اللہ آپ کی عمر طویل کرے‘‘ (حاجی عبد القيوم، جموں و کشمیر، 22 اکتوبر 2008)۔
7. I was very impressed with your monthly Al-Risala. Your knowledge helped me very much in understanding various facts of life. I want to read your literature more and more. I like to read only those books which contain both Islamic and scientific knowledge. I have found all the things which I like to read in your book. (Tariq Ahmad, Kashmir)
8. I am delighted and overwhelmed to find Al Risala on line, as I am living outside India. After a long time I got the opportunity to read wonderful “Tazkeer” in a very lucid manner, in a straight forward language which goes direct to the heart, of course, without bypassing the brain. The best thing is the statements are supported by Quran and Hadeeth, which gives the feeling of authenticity on the topic. May Allah grant Maulana great reward for such a noble deed. (Dr. Saif, KSA)
8. Now since almost all of written material by Maulana Wahiduddin Khan is online. For example, Al Risala, books & booklets (Urdu, English and Arabic), Audio lectures and Tazkirul Quran, What you have to do is give your friends and relatives the website address www.alrisala.org . If anyone doesn't
have internet facility at home he can go to a library and read the material. What you and your friends can do is, print out some of the articles from website and gather in a mosque or any other place and read them out and discuss. Also one of you can download Maulana's lectures and download it on an audio CD and gather at one place to listen and discuss. You can continue doing this for months and years. There is enough material on the Web. Also you can download and print the new Al-Risala monthly (Urdu) or the new Spiritual Message monthly magazine in English every month and study and discuss. (Khaja Kaleemuddin, Al Risala Forum International, USA)
10- نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا کی جانب سے بہار کی راجدھانی پٹنہ میں 32 واں نیشنل بک فیئر 16-8 نومبر 2008 منعقد کیا گیا۔ اس میں گڈ ورڈ بکس (نئی دہلی 9 نے بھی حصہ لیا۔ لوگوں نے یہاں سے صدر اسلامی مرکز کی کتابیں بڑی تعداد میں حاصل کیں۔ یہ بک فیئر بہت کامیاب رہا۔ کافی لوگوں سے انٹرایکشن کرنے کا موقع ملا۔ طرح بہت سارے لوگوں کی غلط فہمیاں دور ہوئیں۔ لوگوں کو مفت میں ادارے کی طرف سے کتابیں دی گئیں۔ نیز نیشنل بک ٹرسٹ انڈیا کے ڈپٹی ڈائرکٹر مسٹر وبے پال کو صدر اسلامی مرکز کا ہندی ترجمہ قرآن ”پوتر قرآن“ تحفتاً انھوں نے اس کو خوشی کے ساتھ لیا۔ (شاہ عمران حسن)
11 - مشہور انگریزی اخبار لیمان (Le Monde Diplomatique) کی نمائندہ ونڈے (Wendy Kristianasen) مقیم لندن 12 نومبر 2008 کو صدر اسلامی مرکز کے دفتر میں آئیں ۔ صدر اسلامی مرکز کا تفصیلی انٹرویو لیا۔ انٹرویو کا موضوع تھا- ہندوستانی مسلمان۔ اس گفتگو کے تحت ان کو ہندوستانی مسلمانوں کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئیں۔ آخر میں ان کو مندرجہ ذیل کتاب برائے مطالعہ دی گئی: Indian Muslims: A Positivie Outlook 12- ای ٹی وی (نئی دہلی) کی ٹیم نے 12 نومبر 2008 کو صدر اسلامی مرکز کا ویڈیو انٹرویو ریکارڈ کیا۔ انٹرویو کا موضوع حج کا پیغام تھا۔ اس سلسلے میں قرآن (البقرۃ: (197) کی روشنی میں حج کے اجتماعی فوائد بتائے گئے۔ 13- دور درشن (اُردو) کی ٹیم نے 28 نومبر 2008 کو صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو ریکارڈ کیا۔ اس کا موضوع بمبئی پر دہشت گردوں کا حملہ (26 نومبر 2008) تھا۔ اس واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے یہ بتایا گیا کہ جو لوگ اس قسم کا تشدد کرتے ہیں، وہ امن کی طاقت سے بے خبر ہیں۔ تشدد کے ذریعے کبھی کوئی مثبت نتیجہ نہیں نکلتا۔ یہ تھا کہ ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ ظلم ہوتا ہے۔ جواب میں کہا گیا کہ ظلم کا نظریہ بالکل غلط ہے۔ مسلمانوں کو ہر قسم کے مواقع حاصل ہیں۔ پُر امن طور پر وہ وہاں ہر قسم کی ترقی کر سکتے ہیں۔
April 2009 • No. 389 وقت کے استعمال کا بجٹ بـ آپ اپنی آمدنی اور خرچ کا
بسم اللہ الرحمن الرحیم جاری کردہ 1976 اردو اور انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان زیر سر پرستی صدر اسلامی مرکز 1, Nizamuddin West Market Tel. 24356666, 24355454 Single copy Rs. 10 One year Rs. 100 Two years Rs. 200 Three years Rs. 250 Abroad by Air Mail. One year $20 اصلاحِ قلب یا اصلاحِ شعور 2 با اصولِ زندگی 22 سجدۂ قربت 3 جنت کا مستحق کون 24 عجلت پسندی 4 پہلی واپسی، دوسری واپسی 26 انسان ایک استثنائی مخلوق 5 بلند فکری 29 سنتِ رسول 6 سب سے بڑا مسئلہ 30 منطقی طرزِ استدلال 31 سب سے بڑا فتنہ 7 خدا اور انسان 32 اسبابِ شکر کو دریافت کیجیے 8 اہتزاز یا مشقت 33 قسمتِ انسانی 34 قادرِ مطلق، عاجزِ مطلق 9
تلاشِ فطرت کا جواب 10 معذوری کے باوجود 35 تحفہ کلچر 11 خوشی صرف آخرت میں 36 دعوت اور اقدام کا فرق 12 ذہین آدمی کا فتنہ 37 خدا کا وجود 13 شادی شدہ زندگی 38 تعمیرِ دنیا، تعمیرِ شخصیت 14 کے مسائل یہ بھی جھوٹ ہے 15 رکاوٹ کے بغیر 38 Printed and published by Saniyasnain Khan on behalf of Al-Markazul Islami, New Delhi. Printed at Nice Printing Press, 7/10, Parwana Road, Khureji Khas, Delhi-110 051 یہ ہے طرف ہے 40 عادت اور ضرورت 41 بل تو اپن بل 42 سوال و جواب 45 خبرنامہ اسلامی مرکز 16 موت کے بعد امر بالمعروف اور 18 نہی عن المنکر 20 مسلمان کی اصل حیثیت