Al-Risala · April 2009
No absolute frame of reference exists.
Al-Risala, April 2009, p. 13
By Maulana Wahiduddin Khan
جیمس مل کے زمانے میں انسان کا علم ایک سائنٹفک خول (scientific womb) کے اندر آئن اسٹائن نے سوسال بعد انسان کو اس خول کی موجودگی کی خبر دی۔ ایسی حالت میں اب انسان کے لیے عقلی رویہ یہ ہے کہ وہ بالا تر حقائق کے بارے میں اپنی علمی محدودیت (limitations) کا اعتراف کرے، نہ کہ وہ اُن کے بارے میں یقین کے ساتھ علمی بیانات دینے لگے۔