Al-Risala · April 2009

اہتزاز یا مشقت

Al-Risala, April 2009, p. 33

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک انگریز شاعر نے ایک نظم لکھی ہے۔ اس نظم میں بطورِ خود ایک مفروضہ دنیا کا خوب صورت نقشہ کھینچا گیا ہے۔ اس مفروضہ دنیا کے ماحول میں مسرت ہی مسرت (happiness) ہے۔ اس نظم کی ایک لائن یہ ہے — ہر طرف اہتزاز ہی اہتزاز :

Printed page