Al-Risala · June 2009
ترقی کا زینہ
Al-Risala, June 2009, p. 41
By Maulana Wahiduddin Khan
زندگی ہم وار راستے پر سفر کرنے کا نام نہیں۔ زندگی میں ہمیشہ وہ موافق صورت حال پیش آتی ہے جس کو بحران (crisis) کہا جاتا ہے۔ زندگی میں بحران سے بچنا ممکن نہیں۔ اس مسئلہ کا حل صرف ایک ہے، اور وہ ہے کرائسس مینجمنٹ (crisis management) کے آرٹ کو جاننا۔ انسان کو عقل اسی لیے دی گئی ہے کہ وہ اس آرٹ کو جانے اور اس کو استعمال کرے۔
زیادہ گہرائی کے ساتھ دیکھے تو بحران کوئی برائی نہیں، بحران ہر آدمی کے لیے ایک مفید ہر بحران آدمی کے لیے کامیابی کا نیا موقع کھولتا ہے۔ اس معاملے میں صحیح فارمولا صرف ایک ہے۔ بحران کو ایک نئے موقع میں تبدیل کردو: