Al-Risala · July 2009

Exploration of love, hope and determination.

Al-Risala, July 2009, p. 4

By Maulana Wahiduddin Khan

لاس اینجلس (امریکہ) کے مقابلے میں آسکر ایوارڈ (Oscar Award) جیتنے کے بعد مسٹر رحمان نے وہاں کی تقریر میں اپنے بارے میں جو بات کہی، وہی اس معاملے کا سب سے بڑا سبق انھوں نے کہا کہ ۔ پوری زندگی میں میرے سامنے محبت اور نفرت کا چوائس تھا۔ میں نے ہمیشہ محبت کا چوائس لیا، اور اسی کا یہ نتیجہ ہے کہ آج میں یہاں موجود ہوں: All my life, I have had the choice of hate and love. And I chose love, and I am here. مسٹر رحمان نے اس انعام کو خدا کا فضل بتایا اور کہا:

Printed page