Al-Risala · January 2009

گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں

Al-Risala, January 2009, p. 39

By Maulana Wahiduddin Khan

زندگی نا موافق حالات میں موافقت تلاش کرنے کا نام ہے، نہ کہ نا موافق حالات پیش آنے پر اُس کے خلاف غم اور افسوس کرنے کا۔ کامیاب انسان وہ ہے جو اپنے آپ کو منفی سوچ سے بچائے اور ہمیشہ مثبت طرز فکر پر قائم رہے۔

Printed page