Al-Risala · September 2009

Who was the God who wrote these signs?

Al-Risala, September 2009, p. 26

By Maulana Wahiduddin Khan

یہ بات صرف بگ بینگ سے نکلی ہوئی لہروں تک محدود نہیں ہے، بلکہ کائنات میں پھیلی ہوئی بے شمار چیزوں کا معاملہ بھی یہی ہے۔ ایک سنجیدہ انسان جب کائنات کا مطالعہ کرتا ہے تو وہ کہہ اٹھتا ہے— وہ کون خدا تھا جس نے ان تمام نشانیوں کو لکھا:

Printed page