Wake Up and Awaken
Al-Risala, September 2009, pp. 43–47
By Maulana Wahiduddin Khan
اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی، اور موضوع پر ایک تقریر کی۔ اس موقع پر سی پی ایس کی طرف سے حاضرین کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔ ڈاکٹر پاچوری کو قرآن کے انگریزی ترجمہ کے علاوہ، یہ کتابیں دی گئیں: God Arises, Ideology of Peace, True Jihad, Man-made Global Warming 9- سائی انٹرنیشنل سنٹر (لودی روڈ، نئی دہلی) کی طرف سے 11 جولائی 2009 کو ایک انٹرنیشنل کانفرنس اس کانفرنس کا موضوع یہ تھا: Unity of Faiths اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور موضوع پر ایک گھنٹہ تقریر کی۔ یہ تقریر انگریزی زبان میں کانفرنس میں ملک اور بیرون ملک کے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد موجود تھے۔ مثلاً سابق صدر ڈاکٹر عبد الكلام، وغیرہ۔ اس موقع پر سی پی ایس کی طرف سے حاضرین کو اسلامی لٹریچر اور قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔
سائی انٹرنیشنل سنٹر (نئی دہلی) میں 21 جولائی 2009 کو ایک پروگرام ہوا۔ اس پروگرام کا موضوع یہ تھا: Advanced Refresher Course for Master Trainer of Navodaya Vidyalayas. اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور انگریزی میں ایک گھنٹے کی تقریر کی۔ تقریر کا عنوان یہ تھا: Do We Need A Single Universal Religion یہاں ملک کے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد موجود تھے۔ سی پی ایس کی طرف سے اُن لوگوں کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔ الرسالہ پابندی کے ساتھ زیر مطالعہ رہتا ہے، جو روح کو تازگی اور قلب کو بالیدگی عطا کرتا ہے۔ میں انسانیت دوستی، مروت، نیکی اور اچھائی پر ابھارنے والی تحریریں ہوتی ہیں جس سے بلاشبہ بے حد فائدہ ہوتا ہے۔ لوگوں سے، بالخصوص غیر مسلم حضرات سے گفتگو اور اسلام کی دعوت دینے کا سلیقہ آتا ہے۔ مجھے اس حقیقت کے اعتراف
میں کوئی تامل نہیں ہے کہ الرسالہ کے مطالعے سے قبل جب کوئی غیر مسلم اسلام پر اعتراض کرتا تھا یا اسلام کے بارے میں منفی سوچ رکھتا تھا تو میں اسے ترش روئی کے ساتھ اور الزامِی انداز میں جواب دیتا تھا۔ مگر اب ان شاء اللہ ایسا نہیں ہوگا ، کیوں کہ الرسالہ ایک بہترین گائیڈ ہے جو صحیح دعوۃ ورک کی رہنمائی کر رہا ہے (محمود الحسن قاسمی ، سہارن پور)۔ 17 - رياض (سعودی عرب) میں ایک ادارہ (The Message of Islam Foundation) ہے۔ ادارے کے شعبۂ انگریزی کے صدر مسٹر ابو عبد اللہ امتیاز نے اسلامی مرکز کو ایک خط لکھا۔ وہ اپنے ویب سائٹ پر اسلامی مرکز کی مطبوعات کو ڈالنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں ان کو مطلوبہ چیزیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ ہِ براہِ کرم، ماہ نامہ الرسالہ کے اجراء، اور کتابوں کی خریداری جیسے امور کے لیے سی پی ایس کے افراد یا صدر اسلامی مرکز سے رجوع کرنے کے بجائے، صرف دفتر الرسالہ سے براہِ راست طور پر نیز، الرسالہ کا زر تعاون ختم ہو جانے پر دوبارہ اُس کے اجراء کے لیے اپنا خریداری نمبر (U.S. No.) ضرور ارسال فرمائیں۔
ا الرسالہ سے متعلق امور کے لیے مسٹر مشتاق احمد سے، اور مطبوعات الرسالہ سے متعلق معلومات وغیرہ کے لیے مسٹر شاہ فیصل سے حسب ذیل نمبر پر رابطہ قائم کریں: Ph.: 011-2435 6666, 2435 5454
اسلام: ایک تعارف اسلام: ایک عظیم جدوجہد اسلام اور عصرِ حاضر اسلام پندرہویں صدی میں اسلام دورِ جدید کا خالق اسلام دینِ فطرت اسلام کا تعارف اسلام کیا ہے امنِ عالم * انسان اپنے آپ کو پہچان انسان کی منزل * تذکیر القرآن (مکمل) تاریخِ دعوتِ حق تاریخ کا سبق تعبیر کی غلطی تعبیر کی طرف حقیقت کی تلاش حل یہاں ہے خدا اور انسان دین کی سیاسی تعبیر دین کیا ہے دین و شریعت * ڈائری 94-1993 * راہیں بند نہیں رہنمائے حیات (کتابچہ) رہنمائے حیات * سبق آموز واقعات سفرنامہ اسپین و فلسطین سفرنامہ (غیرملکی اسفار، جلد اول) سفرنامہ (غیرملکی اسفار، جلد دوم) سوشلزم اور اسلام سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ سیرتِ رسول * شتم رسول کا مسئلہ طلاق اسلام میں علما اور دورِ جدید عورت معمارِ انسانیت * فسادات کا مسئلہ قال اللہ وقال الرسول قرآن کا مطلوب انسان مارکسزم: تاریخ جس کو رد کر چکی ہے مذہب اور جدید چیلنج مذہب اور سائنس مسائلِ اجتہاد * مطالعہ حدیث * مطالعہ سیرت (کتابچہ) * مطالعہ سیرت * مطالعہ قرآن * منزل کی طرف مولانا مودودی، شخصیت اور تحریک * میوات کا سفر ہندوستان آزادی کے بعد پاک ڈائری * یکساں سول کوڈ نئی کتابیں *
مولانا وحیدالدین خان روزہ اور قرآن روزہ اور اخلاق ماہ رمضان اور عیدالفطر عیدالاضحی کا پیغام مولانا وحیدالدین خان دعوت الی اللہ آخرت کا سفر مولانا وحیدالدین خان