Al-Risala · December 2009
Man stands alone
Al-Risala, December 2009, p. 28
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ کتاب پوری کی پوری صرف دعوئی اور قیاس پر مبنی ہے۔ اس میں کوئی حقیقی دلیل موجود نہیں۔ مثلاً اس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب انسان کو وحی کی ضرورت نہیں، اب انسان کی رہنمائی کے لیے عقل بالکل کافی ہے۔ مگر اس دعویٰ کی تائید میں کتاب کے اندر کوئی حقیقی دلیل موجود نہیں۔ سائنس داں کریسی ماریسین (وفات: 1951) نے خالص علمی انداز میں اس کتاب کا جواب دیا۔ کتاب جولین ہکسلے کے دعویٰ کو بالکل بے بنیاد ثابت کرتی ہے: