Al-Risala · December 2009
I love to read as it is so much in the news.
Al-Risala, December 2009, p. 45
By Maulana Wahiduddin Khan
-16 سی پی ایس کے کچھ افراد 20 اکتوبر 2009 کو نئی دہلی کے نہرو پلینیٹریم (Nehru Planetarium) یہاں انھوں نے لوگوں کو قرآن کا انگریزی ترجمہ اور دعوتی لٹریچر دیا۔
-17 مركز الدوحة الدولي لحوار الأديان (Doha International Center for Interfaith Dialogue) کی طرف سے 21-20 اکتوبر 2009 کو دوحہ (قطر) میں التضامن الانسانی (Human Solidarity) کے موضوع پر ایک انٹرنیشنل کانفرنس ہوئی۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس سفر کی تفصیل ان شاء اللہ سفر نامے کے تحت الرسالہ میں شائع کر دی جائے گی۔