Spiritual Ecology
Al-Risala, November 2010, p. 45
By Maulana Wahiduddin Khan
اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے سی پی ایس کی ٹیم کے ساتھ اس میں شرکت کی اور’’ اسلام اور ماحولیات‘‘ کے موضوع پر انگریزی زبان میں 45 منٹ تقریر کی۔ تقریر کے بعد سوال وجواب کا پروگرام ہوا۔ اس موقع پر حاضرین کو ’’ پرافٹ آف پین‘‘، اور قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔
9- یکم اگست 2010 کو دوردرشن (نئی دہلی) کے انگریزی چینل پر ایک پینل ڈسکشن ہوا۔ یہ پروگرام دور درشن کے آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ اس میں ٹاپ کے لوگوں نے شرکت کی۔ یہ ڈسکشن’’کشمیر اور دہشت گردی کا مسئلہ‘‘ کے موضوع پر تھا۔ اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور انگریزی زبان میں موضوع پر اظہار اس موقع پر سی پی ایس کی طرف سے شرکا کو’’ پرافٹ آف پینس‘‘، اور قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔ 10- بمبئی میں حلقہ الرسالہ سے وابستہ افراد کی ماہانہ میٹنگ ہر مہینہ کے پہلے اتوار کو تین بجے حسب ذیل مقام پر ہوتی ہے: Glow Pharma, 302, A Wing, Koldongri CHS, Parsi Wada Bus Stop Sahar Road, Andheri, East Mumbai میٹنگ سے متعلق مزید تفصیلات کے لیے حسب ذیل ساتھیوں سے رابطہ قائم کریں :