Al-Risala · December 2010

ڈکشنری کافی نہیں

Al-Risala, December 2010, p. 38

By Maulana Wahiduddin Khan

اگر آپ گہر اعلم نہیں رکھتے اور صرف ڈکشنری کی مدد سے قرآن کو پڑھنا چاہتے ہیں تو یقین ہے کہ آپ غلطیاں کریں گے۔ گہرے علم کے بغیر آدمی صرف ڈکشنری یا لغت کی مدد سے نہ قرآن کو سمجھ سکتا، نہ کسی اور کتاب کو۔ اس کا سبب یہ ہے کہ الفاظ کے معانی اس کے سیاق (context) سے متعین اسی طرح ہر لفظ کا ایک لغوی مفہوم ہوتا ہے، اور ایک اس کا استعمالی مفہوم۔ اسی طرح صلہ کے فرق سے بھی الفاظ کے معانی بدل جاتے ہیں۔ جو لوگ اس طرح کی بصیرت نہ (preposition) رکھتے ہوں، وہ کسی کتاب کو درست طور پر نہیں سمجھ سکتے۔

مثلاً انگریزی کی مثال لیجیے۔ کسی گھر میں آگ لگ جائے تو کہا جائے گا:

Printed page