Al-Risala · February 2010
الیکشن کا بائیکاٹ اور پارلیمنٹ کی مخالفت
Al-Risala, February 2010, p. 42
By Maulana Wahiduddin Khan
جو لوگ الیکشن کا بائیکاٹ کریں اور پارلیمنٹ کی مخالفت کی بات کریں ، وہ ہرگز مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔ اُن کا کیس اسلام کا کیس نہیں ہے ، بلکہ بے بصیرتی کا کیس ہے۔ بے بصیرتی کے باوجود رہنمائی کے میدان میں قدم رکھیں ، وہ صرف مسلمانوں کی تباہی کا باعث ایسے لوگ ایک عرب شاعر کے اس شعر کا مصداق ہیں: