Al-Risala · January 2011

This is for you, sir

Al-Risala, January 2011, p. 9

By Maulana Wahiduddin Khan

سعدیہ خان کے اندر یہ غیر معمولی حوصلہ کہاں سے آیا، اس کا راز قرآن تھا۔ کوئی اور کتاب سعدیہ خان کے اندر یہ حوصلہ نہیں پیدا کر سکتی تھی۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی انسان کے لیے سب سے بڑا سرمایہ اس کا حوصلہ (courage) ہوتا قرآن بلاشبہ سب سے بڑا سرمایہ حوصلہ ہے۔ داعی وہ ہے جو قرآن کو اس حیثیت سے دریافت کر لے ــــ دعوت، مسلمان کا سب سے بڑا فریضہ ہے اور قرآن کتاب دعوت ہونے کی حیثیت سے اس کے لیے حوصلے کا سب سے بڑا سر چشمہ۔

Printed page