Al-Risala · March 2011

جہاد کیا ہے

Al-Risala, March 2011, p. 12

By Maulana Wahiduddin Khan

جہاد کیا ہے۔ جہاد کے لفظی معنی کوشش (struggle) کے ہیں۔ اس میں مبالغہ کا مفہوم پایا جاتا ہے، یعنی بہت زیادہ کوشش کرنا۔ قرآن اور حدیث پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ جہاد کا لفظ تقریباً اسی معنی میں استعمال ہوا ہے جس معنی میں آج کل مشن (mission) کا لفظ بولا جاتا ہے۔ کسی تعمیری مقصد کے لیے سنجیدہ جدوجہد:

Printed page