ابدی جنت کا دور
Al-Risala, January 2011, p. 19
By Maulana Wahiduddin Khan
اکیسویں صدی عیسوی میں واضح طور پر ایسے آثار پیدا ہو چکے ہیں جو تقریباً یقینی طور پر بتاتے ہیں کہ قیامت بالکل قریب آچکی ہے۔ غالباً اکیسویں صدی ہی میں وہ وقت آجائے گا، جب کہ اسرافیل کا صور پھونکا جائے اور انسانی تاریخ دور امتحان سے نکل کر دورِ انجام تک پہنچ جائے۔ بعد وہ ابدی دور شروع ہوگا جب کہ امتحان میں پورا اترنے والے لوگ جنت کی معیاری دنیا میں داخل کردئے جائیں، اور امتحان میں نا کام ہونے والے لوگ جہنم کی پر عذاب زندگی میں رہنے کے لیے مجبور کردئے جائیں، جہاں وہ ابدی طور پر حسرت و یاس میں پڑے رہیں۔
ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل پتے پر رابطہ کریں: The Spritual Message 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India)
Tel.: 022-42214700, Fax: 28236323 Maulana Wahiduddin Khan Tuesday and Wednesday 10.30 pm Saturday and Sunday 6.00 am