Al-Risala · May 2011
قرآن اور بائبل کا فرق
Al-Risala, May 2011, p. 24
By Maulana Wahiduddin Khan
بائبل کا ایک قدیم نسخہ دریافت ہوا ہے جو سترھویں صدی عیسوی میں تیار کیا گیا تھا۔ میں ایک عجیب غلطی پائی جاتی ہے۔ بائبل کے ایک باب میں یہ حکم ہے کہ تم زنا نہ کرنا۔ مگر اس نسخے میں غلطی سے یہ درج ہو گیا کہ ــــ تم زنا کرنا: