Your freedom ends, where my nose begins.
Al-Risala, January 2011, p. 32
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ فطرت کا ایک اصول ہے۔ یہاں انسان کو آزادی حاصل ہے، لیکن یہ آزادی ایک محدود آزادی انسان اگر اپنی آزادی کو لامحدود طور پر استعمال کرنے لگے تو اس کا نتیجہ لازماً اجتماعی بگاڑ کی صورت میں جدید انسان کی غلطی یہ ہے کہ اس نے آزادی کو عظیم ترین خیر (summum bonum) سمجھ اس کے نتیجے میں کامل آزادی (total freedom) کا نظریہ پیدا ہوا۔ یہی وہ نظریہ ہے جو موجودہ سوشل انارکی کی صورت میں ظاہر ہوا۔ اس مسئلے کا حل صرف یہ ہے کہ انسان دوبارہ لامحدود آزادی سے محدود آزادی کی طرف واپس جائے ۔ اس کے سوا اس مسئلے کا دوسرا اور کوئی حل موجودنہیں۔ مولاناوحید الدین خاں کی عصری اسلوب میں فکر انگیز اسلامی کتابیں اور ماہنامہ الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں:
A. H. M. Danyal (President, Centre for Peace)
Patna - 801505 Mob. 9308477841, 0612-3255435 Kahaniyan Quran Se سے کہانیاں قرآن سے Saturday 2.00 pm